کینیڈا کو نسل پرستی اور تعاصب سے محفوظ رکھنا ہے، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز2 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے یومیہ خطاب میں کہا کہ کینیڈا کو نسل پرستی اور اسی طرح کی دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھنا بھی ایک قومی فریضہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی جس نے ان سے سوال کیا تھا کہ امریکہ میں نسلی امتیا ز کے خلاف ہونے والے مظاہرون پر ان کی کیا رائے ہے ۔


متعلقہ خبریں