قومی آواز، کینیڈین ملٹری ترجمان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کے کی آخری ملٹری فلائٹ جمعرات کو کابل سے روانہ ہوگی۔ اس فلائٹ میں پیچھے رہ جانے والے ملٹری کے اہل خانہ کو افغانستان سے واپس لایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع ہرجیت سجن کا کہنا ہے کہ اتحادی افواج اور حامی ارکان کو نکالنے کا مشن امریکہ کی سرپرستی میں جاری ہے جو اکتیس اگست تک جاری رہے گا-
کینیڈین نیو ز 26اگست،2021