کینیڈا کی تاریخ کی سب سے بڑی طبی مہم کا آغاز، شہریوں کو ویکسین کی فراہمی شروع

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15،دسمبر، 2020،
کینیڈا بھر میں تاریخ کی سب سے بڑی طبی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اونٹاریو اور کیوبک میں شہریوں کو کورونا ویکسین کی ڈوز دی گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کینیڈین آرمی بھی اس مہم میں حصہ لے رہی ہے اور فائزر کمپنی کی جانب سے مہیا کی جانے والی دو لاکھ انچاس ہزار خوراکیں عوام تک پہنچانے میں لاجسٹک اور حفاظتی کردار ادا کر رہی ہے۔اونٹاریو کو ابتدائی طور پر چھ ہزار ڈوز ویکسین دی گئی ہے جسے عوام تک پہنچانے کے لئے پیر سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں