کینیڈا کی جی ڈی پی گروتھ گراوٹ کا شکار، صفر اعشاریہ ایک فیصد تک کمی ریکارڈ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24دسمبر ، 2019،
شماریات کینیڈا کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی جی ڈی پی میں کمی آ رہی ہے اور گذشتہ اکتوبر میں ریکارڈ صفر اعشاریہ ایک فیصد کمی آئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رپورٹ کے مطابق یہ کمی گذشتہ آٹھ ماہ کے دوران ہونے والی سب سے کم ریٹنگ پر مبنی ہے۔محکمہ شماریات کا کہنا ہے کہ جی ڈی پی گروتھ پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے تاکہ معیشت کی بہتری کے لئے مزید اقدامات کئے جا سکیں۔


متعلقہ خبریں