کینیڈا کی خاتون مصنفہ مارگریٹ ایٹووڈ بکر پرائز کے لئے نامزد، انعام دی ٹیسٹامنٹ پر ملا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15اکتوبر ، 2019،
کینیڈا کی خاتون مصنفہ مارگریٹ ایٹووڈ کو رواں سال کے لئے بکر پرائز ونر قرار دیا گیا ہے ۔ مارگریٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی اس کامیابی کا یقین نہیں تھا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے دوسری مرتبہ یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ وہ ایوارڈ وصول کرنے لندن روانہ ہو گئی ہیں۔انہیں یہ انعام ان کی کتاب دی ٹیسٹامنٹ پر دیا گیا ۔


متعلقہ خبریں