کینیڈا کی رنگدار خواتین بھی امریکی نائب صدر کے نقش قدم پر چلنے کو تیار، سروے جاری

 

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز، 15نومبر، 2020،
رنگدار نسل کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والی ایک خاتون ورکر کی طرف سے جاری کردہ ایک سروے رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔نئے امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لئے کامیاب ہونے والی غیر سفید فام کمیلا ہیرس بہت سی سیاہ فام اور رنگدار دار نسل کی خواتین کی رول ماڈل بن گئی ہیں اور اب یہ خواتین خود کو سیاست میں منوانے کا سوچ رہی ہیں تاکہ کمیلا ہیرس کی طرح کی کامیابی حاصل کر سکیں۔


متعلقہ خبریں