کینیڈا کی سیاح موٹر سائیکل گرل کا قبول اسلام ،میں نے اپنی منزل پا لی، روزی گبریل

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11جنوری ، 2020،
سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اور دنیا بھر میں سیاحت کرنے والی کینیڈا کی مشہور بلاگر روزی گبریل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ اسلام کی حقانیت کا اندازہ انہیں پاکستان اور دوسرے اسلامی ممالک میں جا کر ہوا جہاںلوگ غربت اور تنگدستی کے باوجود خدا پر ایمان اور توکل کے ساتھ سکون اور اطمینان کے ساتھ اپنی زندگی گزارتے ہیں۔ ان کے اس اعلان کے بعد پاکستان کے سوشل میڈیا پر ان کومبارکباد اور زبردست خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے


متعلقہ خبریں