کینیڈا کی قومی یکجہتی کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،13جولائی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کی قومی یکجہتی کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہے ۔ انہوں نے یہ بات جمعے کو البرٹا پائپ لائن کے دورے کے موقع پر کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے کہا کہ کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماﺅں کا یہ کہنا درست نہیں کہ کینیڈا کی قومی یکجہتی کو کسی بھی طرح کا کوئی خطرہ درپیش ہے۔


متعلقہ خبریں