کینیڈا کے بائیں بازو کا استشراق

قومی آواز اوٹاوا:کینیڈا میں حجاب کے معاملے میں این ڈی پی کے لیڈر تھامس ملکیئر نے الیکشن میں ناکامی وں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاتھا کہ حجاب کی وجہ سے الیکشن مہم میں ان کی مقبولیت کم ہوگئی۔ تاہم ملکیئر کے نزدیک یہ کسی حد تک بہت بڑی غلطی تھی۔ تاہم مسلم ووٹ بینک کی وجہ سے ملکیئر کو اس پرکوئی ملال نہیں ہونا چاہئے۔ اس کوکچھ لوگوں کے نزدیک بائیں بازو کااستشراق کہاگیا ہے۔ اس میں کینیڈا تنہا نہیں ہے۔ میں نے کینیڈا کے علاوہ برطانیہ میں بھی اسی قسم کی صورتحال دیکھی ہے۔ مبصرین کے نزدیک این ڈی پی کواس حوالے سے کافی کچھ سوچنے کی ضرورت ہے۔تاہم این ڈی پی کواپنی کسی بھی پالیسی کی وجہ سے ملال نہیں کرنا چاہئے۔