کینیڈا کے معروف تھیٹر اسٹار نک کورڈیرو کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آن لائن تعزیتی اجلاس

 

قومی آواز :ٹورنٹو ،
کینیڈین نیوز7،ستمبر، 2020،
کینیڈین تھیٹر کے معروف فنکار نک کورڈیرو کے خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اتوار کی شام ایک آن لائن تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ان کے مداحوں اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کورڈیرو کا انتقال کورونا کی بیماری سے پانچ جولائی 2020کو ہوا تھا ۔اس بیماری سے ان کی بیوی امانڈا اور ان کا ایک سالہ بچہ ایلویس صحتیاب ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے


متعلقہ خبریں