کینیڈا کے کیلی میسی نے ٹوکیو اولمپکس بیک اسٹروک میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

 

قومی آواز،
اسپورٹس نیوز31جولائی،2021
ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں آج کینیڈا کے کیلی میسی نے خواتین دو سو میٹر بیک اسٹروک کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پچیس سالہ میسی کا تعلق لاسالے سے ہے۔انہوں نے یہ فاصلہ دو منٹ اور پانچ اعشاریہ چار دو سیکنڈ میں طے کیا۔کینیڈا کی سوئمنگ ٹیم اب تک ٹوکیواولمپکس میں پانچ تمغے جیت چکی ہے میسی نے سو میٹر بیک اسٹروک میں بھی چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔


متعلقہ خبریں