کینیڈا ہووائی کمپنی کی ایم ڈی مینگ ونزاﺅ کو رہا کرے، چائنا کا ایک با ر پھر مطالبہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6ستمبر 2019،
چائنا میں نئے کینیڈین ایلچی کے تقرر کے بعد چائنا نے کینیڈا سے ایک بار پھر ہووائی کمپنی کی ایم ڈی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ چائنا کا کہنا ہے کہ مینگ ونزاﺅ کو مزید زیر حراست رکھنا غیر قانونی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ واضح رہے کہ مینگ ونزاﺅ کی حراست پر کینیڈا اور چائنا کے تعلقات میں شدید تناﺅ پایا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں