کینیڈینز سروے میں برنی سینڈرز کے حق میں

جمعرات , 12 مئی , 2016

قومی آواز ۔ اوٹاوا: کینیڈینز آن لائن سروے میں برنی سینڈرز کے حق میں ہیں۔ کینیڈینز چاہتے ہیںکہ امریکی صدر برنی سینڈرز ہوں۔ اس کے لئے فائنڈر ڈاٹ کام نے ایک سروے کیا ہے اور اس میں کینیڈینز نے برنی سینڈرز کے حق میں ووٹ دئے ہیں۔سینڈرز کینیڈینز میں بہت زیادہ مقبول ہیں، ان کے نزدیک ٹرمپ ان کے حق میں بہتر نہیں ہیں۔ یہ سروے دو ہزار لوگوں سے کیاگیا تھا


متعلقہ خبریں