کینیڈین ایتھلیٹ آندرے گریس نے جمیکا ورلڈ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیت لیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29ستمبر 2019،
جمیکا میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ میں کینیڈین ایتھلیٹ آندرے گریس نے برونز میڈل جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔آندرے گریس نے یہ پوزیشن سو میٹر ریس میں حاصل کی۔گریس کا تعلق مارکھم کے علاقے سے ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے یہ کارنامہ نو اعشاریہ نوے سیکنڈ میں انجام دیا۔


متعلقہ خبریں