کینیڈین خواتین کی اکثریت ٹروڈو کو پسند کرتی ہے،ڈارٹ سروے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24ستمبر 2019،
معروف سروے ایجنسی ڈارٹ نے اپنے ایک تازہ ترین سروے میں کہا ہے کہ کینیڈین خواتین کی اکثریت جسٹن ٹروڈو کو پسند کرتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سروے میں خواتین سے سوال کیا گیا تھا کہ کیا وہ سمجھتی ہیں کہ ٹروڈو کینیڈین خواتین کو آگے بڑھنے کے زیادہ مواقع فراہم کرنے اور ان کے حق کے لئے زیادہ آواز اٹھانے والے ہیں تو خواتین کی اکثریت نے اس کا اثبات میں جواب دیا ۔


متعلقہ خبریں