کینیڈین ریلوے ورکرز اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام، ہڑتال کی کال جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز18نومبر ، 2019،
کینیڈین نیشنل ریلوے ورکرز اور انتظامیہ کے مابین مطالبات پر تنازعہ ہنوز برقرار ہے اور دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کے باوجود تنازع کا کوئی حل سامنے نہیں آ سکا۔ ریلوے ورکز یونین نے اگلے ہفتے سے ہڑتال پر جانے کا الٹی میٹم دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یونین تین ہزار سے زائد ورکرز کی نمائندگی کرتی ہے جو مراعات میں اضافے اور دیگر مطالبات پر قائم


متعلقہ خبریں