کینیڈین ریلوے کو خسارے کا سامنا، ڈیڑھ ہزار سے زائد نوکریاں ختم کر دیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،16نومبر ، 2019،
کینیڈین ریلوے کے ایک اعلامیے کے مطابق ریلوے کو پچھلے کئی ماہ سے مسلسل خسارے کا سامنا ہے اور مالی بحران کی وجہ سے ریلوے اپنی ضرورتیں پوری نہیں کر پا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس بحران سے نمٹنے کے لئے ریلوے میں فالتو ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی زد میں ڈیڑھ ہزار سے زائد لوگ آئیں گے۔


متعلقہ خبریں