کینیڈین سرکار کورونا سے بچاﺅ کے لئے اشتہارات میں فنکاروں کو لائے گی، حکام

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز18اپریل ، 2020،
کینیڈین سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ وہ کورونا سے بچائے کے اشتہارات میں مشہور شخصیات اور فنکاروں کو متعارف کرائے گی تاکہ ان کے پرستاروں پر ان اشتہارات کا کوئی اثر ہو سکے اور لوگ گھروں میں بیٹھ سکیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
حکام کا کہنا ہے کہ ایسی شخصیات کی وجہ سے لوگوں پر اچھا اثر پڑتا ہے اور وہ اپنے پسندیدہ فنکاروں کی بات مانتے ہیں۔


متعلقہ خبریں