کینیڈین شہریوں کی نجی زندگی کو زیادہ محفوظ بنانے کے لئے نیا بل تیار، سرکاری ترجمان

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز، 16نومبر، 2020،
ٹروڈو حکومت کینیڈین شہریوں کی نجی زندگی کو مزید محفوظ اور خود مختار بنانے کے لئے ایک نیا قانونی بل لا رہی ہے۔اس بل کے زریعے شہریوں کو اپنی نجی زندگی کو دوسروں سے پوشیدہ اور خفیہ رکھنے میں مدد ملے گی اور لوگ غیر ضروری طور پر کسی شخص کی نجی زندگی میں نہیں جھانک سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ترجمان کے مطابق یہ بل رواں ہفتے ہی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا۔اس بل میں کسی کی زندگی میں تانک جھانک کرنے کے لئے سزا بھی تجویز کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں