کینیڈین شہری انڈیا میں کوہ پیمائی کے دوران لاپتہ، تلاش جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،3 اکتوبر ، 2019،
کینیڈین حکام کے مطابق کینیڈین شہری پروفیسر پیٹر ویٹک انڈیا میں کوہ پیمائی کے دوران لا پتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اطلاعات کے مطابق وہ ہمالیہ کی ایک چوٹی رسل کو سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کے ساتھ موجود پانچ دوسرے لوگوں کو بچا لیا گیا ہے جنہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں