کینیڈین مسلح افواج کے دو سو بیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ،مرحلہ وار علاج شروع

 

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز7،اکتوبر، 2020،
ایک عسکری ترجمان کے مطابق کینیڈین مسلح افواج میں کورونا وباءپھیلنے سے روکنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق اب تک دو سو بیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جن کا لانگ ٹرم کئیر ہوم میں علاج کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترجمان کے مطابق فی الحال مارچ سے اب تک کے اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں تاہم اب تک کی تازہ ترین اپ ڈیٹس بھی جاری کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں