کینیڈین مصنف مارگریٹ ایٹ ووڈ کے لئے ملکہ الزبتھ کی طرف سے رائل آف آنر ایوارڈکا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز26اکتوبر ، 2019،
کینیڈین مصنف مارگریٹ ایٹ ووڈ کی ادبی خدمات پر ملکہ انگلستان اور کینیڈا کی جانب سے رائل آف آنر ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ آرٹ اور کلچر میں ادبی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اناسی سالہ مارگریٹ نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنے لئے ایک اعزا ز قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں