کینیڈین ویمن ہاکی ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کو لپیٹ دیا، فائنل میں مقابلہ امریکہ سے ہو گا

 

 

قومی آواز،

اسپورٹس نیو ز 31اگست،2021

کیلگری میں ہونے والے ویمن ہاکی مقابلوں میں کینیڈین ویمن ہاکی ٹیم نے سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کو چار صفر سے شکست دے کر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔میچ میں میلوڈی ڈاؤس نے دو گول کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔ فائنل میں ٹیم کا مقابلہ امریکہ سے ہوگا۔ امریکی ٹیم نے فن لینڈ کو ہرا کر فائنل میں کھیلنے کے لئے اپنی جگہ بنائی تھی۔ اس وقت ٹرافی امریکہ کے پاس ہے جس کا دفاع وہ فائنل میں کرے گی۔


متعلقہ خبریں