کینیڈ ااور امریکہ کے درمیان سفری پابندیوں میں مزید ایک مہینے کا اضافہ ، ترجمان پبلک سیفٹی

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز14، اگست، 2020،
وزارت پبلک سیفٹی کے سربراہ بل بلئیر نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سفری پابندیوں میں مزید ایک ماہ کا اضافہ کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ یہ پابندیاں سڑک ، ریل اور ہوائی جہاز سب جگہ نافذ العمل رہیں گی۔ ان پابندیوں میں تاحکم ثانی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں