کینیڈ ا کے سابق وزرائے اعظم کے مجسمے ہٹا دئیے جائیں گے،ویلموٹ ٹاؤن کمیٹی کا فیصلہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز8جولائی،2021
اونٹاریو کے ویلموٹ ٹاؤن کمیٹی کے کونسلرز نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ ٹاؤن میں موجود کینیڈا کے سابق وزرائے اعظم کے مجسمے ہٹا دئیے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کمیٹی کے ترجمان کے مطابق ایسا مقامی قبائیلیوں کے جذبات کو مد نظر رکھ کر کیا جا رہا ہے جو اپنے بچوں کی باقیات ملنے پر دکھی ہیں۔ ترجمان کے مطابق علاقے میں اب پرانی پالیسیاں بھی تبدیل کی جائیں گی اور انہیں مقامی آبادی کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں