کین ولیمسن اور ڈیوڈ وارنر نے بھی روزے رکھنے شروع کر دئیے

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز19اپریل ، 2021
نیو زی لینڈ ٹیم کے کپتان اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھی مسلم کھلاڑیوں کی طرح ان دنوں روزے رکھ رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ راشد خان نے افطاری کے موقع پر دونوں کھلاڑیوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ وہ روزہ تو رکھ رہے ہیں لیکن یہ ایک مشکل کام ہے بھوک پیاس بہت لگتی ہے۔ دونوں کھلاڑی سن رائز حیدر آباد کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں