کیوبک میں بار،سنیما، تھیٹر بند اجتماعات پر پابندی عائد، پریمر فرانکوئس لیگالٹ کا اعلان

قومی آواز :کیوبک،
کینیڈین نیوز16مارچ ، 2020،
کیوبک کے پریمر فرانکوئس لیگالٹ نے کرونا وائرس سے بچاﺅ کے اقدامات کو مزید سخت کرتے ہوئے صوبے بھر میں بار، سنیما، تھیٹر، جیم، سوئمنگ پول ودیگر ایسی تمام جگہوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے جہاں بڑی تعداد میں لوگوں کے اکھٹے ہونے کا امکا ن ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب کیوبک میں مزید گیارہ کیسز سامنے آئے جس کے بعد ٹوٹل تعداد پینتیس ہو گی ہے۔


متعلقہ خبریں