کیوبک میں رات کا کرفیو توڑنے والے افراد پر جرمانے عائد، پولیس کا گلیوں میں گشت

 

قومی آواز :کیوبک،
کینیڈین نیوز،10،جنوری، 2021،
کیوبک میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس گلیوں میں گشت کر رہی ہے اور ساتھ ہی کرفیو توڑنے والے لوگوں پر جرمانے بھی عائد کئے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پریمر کیوبک کا کہنا ہے کہ لوگوں کی صحت کا تحفظ ان کی پہلی ذمہ داری ہے جسے وہ بحرحال ادا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کیوبک کے اسپتال مریضوں سے بھرتے جا رہے ہیں اور سیکڑوں مریض ایسے ہیں جنہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں