کیوبیک میں رات کا کرفیو نئے سال کی پہلی رات سے نافذ ہوگا، انتظامیہ

قومی آواز
کینیڈین نیو ز ، 31دسمبر ،2021
کیوبیک انتظامیہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے صوبے بھر میں رات کا کرفیو نافذ کیا جا رہا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس کرفیو کا نفاذ نئے سال کی پہلی رات سے شروع ہوگا۔ کرفیو کے اوقات کار رات دس بجے سے صبح پانچ بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اس کرفیو کا مقصد کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کو کنٹرول کرنا اور اسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباوکو کم کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں