کیچن ایر کے ایک مکان سے ہتھیاروں کا بھنڈار برامد، ایک شخص گرفتار،پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز5نومبر ، 2019،
واٹرلو ریجنل پولیس ترجمان کے مطابق کیچن ایر کے ایک مکان سے چھاپے کے دوران سینکڑوں کی تعداد میں ہتھیار اور ایمونیشن برآمد ہوا ہے۔ وقوعہ سے ایک ستاون سالہ شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کے پاس ہتھیاروں لا لائسنس موجود تھا لیکن ہتھیاروں کو لاپرواہی سے رکھنے پر اسے چارج کیا گیا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں