گارڈنر ایکسپریس وے سے ملبہ گرنے سے کار تباہ، ڈرائیور محفوظ، پولیس زرائع

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 10ستمبر،2021
ٹورنٹو پولیس کے مطابق جمعرات کی رات گارڈنر ایکسپریس وے سے گزرنے والی ایک کار پر ملبہ گرنے سے کار تباہ ہو گئی تاہم ڈرائیور محفوظ رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملبے سے کار کے شیشے تباہ ہو گئے مگر تلاش کے باوجود کوئی ایسا ثبوت نہیں ملا کہ ملبہ ایکسپریس وے سے گرا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ فوری طور پر سوچا گیا تھا کہ ٹریفک کو محفوظ رکھنے کے لئے روڈ کو بند کر دیا جائے مگر مزید کسی واقعے کے روڈ کو محفوظ خیال کرتے ہوئے روڈ کو ٹریفک کے لئے کھلا رکھا گیا ہے۔واقعے کی مزید چھان بین جاری ہے۔


متعلقہ خبریں