گاریرو جونئیر نے بیس بال اٹھائیس رن کا ریکارڈ انتیس رن سے توڑ ڈالا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9جولائی،2019
ٹورنٹو بلیو جے کے کھلاڑی گاریرو جونئیر نے پیر کو کلیو لینڈ میں ہونے والی میجر بیس بال لیگ میچ میں انتیس رن بنا کر جوش ہملٹن کا اٹھائیس رن کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔بیس سالہ گا ریرو کے اس کارنامے کو اسپورٹس کی دنیا میں بہت سراہا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں