گروسری اسٹور میں چور گلہری کا ویڈیو بنانے والی خاتون پر حملہ،خاتون معمولی زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جولائی،2019
دنداس اسٹریٹ پر واقع اسٹور میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک گلہری نے اس کی ویڈیو بنانے والی خاتون پر ہلہ بول دیا۔ شیرون کواک نامی خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اسٹور میں کچھ خریداری کے لئے گئی تھیں جہاں یہ گلہری بسکٹ کے ایک جار میں گھسی بسکٹ کھا رہی تھی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے جب اس کی ویڈیو بنانا چاہا تو اس نے ان پر حملہ کر دیا جس سے ان کو معمولی زخم آئے ہیںتاہم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔


متعلقہ خبریں