گرے لاک ڈاﺅن والے علاقوں میں ریسٹورنٹ بحال، پچاس فیصد سروس کی اجازت

 

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،20مارچ ، 2021
وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گرے لاک ڈاﺅن والے علاقوں میں کورونا پابندیوں میں نرمی کی جا رہی ہے۔ ہوٹل او ر ریسٹورنٹ کھولنے اور پچاس فیصد گنجائش کو استعمال کرنے کی اجازت ہو گی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ریڈ اور اورنج زون میں پچاس فیصد سروس اور پچاس سے سو افراد کے بیٹھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ریڈ زون میں پچاس اور اورنج زون میں سو افراد سے زیادہ کو بٹھانے پر پابندی ہو گی ۔اس مقصد کے لئے مخصوص سائن بورڈ بھی آویزاں کئے جا ئیں گے۔


متعلقہ خبریں