گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر اسکول ٹیچر قتل، حملہ آور نوجوان کو پولیس نے گولی مار کر شہید کر دیا

 

قومی آواز :پیرس،
کینیڈین نیوز 17،اکتوبر، 2020،
آزادی اظہار کے نام پر طلباءکو پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون ٹیچر کو ایک چیچن مسلم نوجوان نے چاقو مار کر ہلاک کر دیا۔واقعے کے بعد پولیس نے اسکول سے کچھ فاصلے پر مسلم نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل بہت سے طلباءکے والدین نے شکایت کی تھی کہ مذکورہ ٹیچر گستاخانہ خاکے دکھا کر اشتعال پھیلا رہا ہے مگر اس کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا تھا جس کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔


متعلقہ خبریں