گلوکارہ ریحانہ بارباڈوس کی قومی ہیرو قرار، ملک کا نام بھی تبدیل

قومی آواز
شوبز نیو ز ، 1دسمبر ،2021
کیریبین مملکت بارباڈوس نے اعلان کیاہے کہ وہ گلوکارہ ریحانہ کو قومی ہیرو قرار دے رہا ہے مزید برآں ملک کا نام تبدیل کرکے جمہوریہ بارباڈوس رکھنے کا بھی اعلان کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس سے قبل بارباڈوس کی حکمران ملکہ الزبتھ دوئم کو مانا جاتا تھا مگر اب ان کا نام حکمرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ باربا دوس میں 1966 میں سارا اینگل نامہ ایک مذہبی اسکالر خاتون کو قومی ہیرو کا درجہ دیا گیا تھا تاہم ریحانہ زندہ افراد میں دوسری شخصیت ہیں جنہیں قومی ہیرو قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں