گلوکارہ شکیرا پر جنگلی سوروں کا حملہ،گلوکارہ محفوظ رہیں

قومی آواز
شوبز نیو ز 1،اکتوبر ،2021
معلوم ہوا ہے کہ گلوکارہ شکیرا پر اسپین کے شہر بارسلونا کے پارک میں دو جنگلی سوروں نے حملہ کردیا تاہم گلوکارہ نے جانوروں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں ڈرا کر بھگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس وقت ان کے ساتھ ان کا 8 سالہ بیٹا میلان بھی تھا۔ گلوکارہ نے بتایا کہ وہ چہل قدمی کی غرض سے پارک میں گئی تھیں جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ سوروں نے ان کا بیک سننے کی کوشش کی تاہم انہوں نے ایسا نہیں ہونے دیا اور انہیں ڈرا کر بھگا دیا۔


متعلقہ خبریں