گلوکار علی ظفر نے پاک فضائیہ کے تعاون سے ڈیفنس ڈے پر نیا قومی نغمہ جاری کر دیا

 

 

قومی آواز،

شوبز نیو ز 6ستمبر،2021

ملک کے مایہ ناز گلوکار علی ظفر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کے تعاون سے ایک نیا قومی نغمہ جاری کیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔اس نغمے میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر بہت مقب ول ہو رہا ہے۔نغمے کی مین تھیم میں اڑا کے نام سے جاری کی گئی ہے۔نغمے کی پسندیدگی پر علی ظفر نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔


متعلقہ خبریں