گلگت بلتستان میں انتخابی نتائج کا تنازع، پولیس اور عوام میں جھڑپیں،گاڑیاں املاک نذر آٹش

 

قومی آواز :گلگت بلتستان،
کینیڈین نیوز، 24نومبر، 2020،
گلگت بلتستان میں حالیہ الیکشن میں مبینہ طور پر دھاندلی اور فراڈ کے الزاما ت کے بعد علاقے میں عوام کی جانب سے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔علاقے میں اب تک کئی سرکاری گاڑیوں اور املاک کو آگ لگائی جا چکی ہے اور علاقے میں عوام اور پولیس میں جھڑپیں جاری ہیں۔علاقے سے الیکشن میں حصہ لینے والی جماعت پیپلز پارٹی نے بھی نتائج قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں