گورنر جنرل ملازمین کو ہراساں کرتی ہیں، پرائیوی کونسل میں شکایت، شکایت درست نہیں، گورنر پائیٹی

قومی آواز :
کینیڈین نیوز24، جولائی، 2020،
گورنر جنرل جولی پائیٹی کے خلاف پرائیوی کونسل میں ملازمین کو ہراساں کرنے سے متعلق شکایت پر گورنر جنرل نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ شکایت درست نہیں ہے اور وہ کونسل میں کسی بھی جائزے کے لئے تیار ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ریڈاﺅ ہال میں تمام ملازمین کے ساتھ یکساں برتاﺅ کیا جاتا ہے اور کسی کے ساتھ کوئی نا انصافی نہیں کی جا تی۔


متعلقہ خبریں