گو بس اور وین میں تصادم، تیرہ سالہ بچہ زخمی، پولیس زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،15اکتوبر ، 2019،
گو بس اور وین کے تصادم میں ایک تیرہ سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق حادثہ پیر کی شام پیش آیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فنچ ایونیو پر پیش آنے والے اس حادثے میں ایک اطلاع کے مطابق وین کو چلانے والا بچہ بھی تیرہ سال کا تھا جو کہ اس حادثے میں محفوظ رہا۔


متعلقہ خبریں