گھروں کے اندر بھی ماسک کا استعمال کیا جائے یا نہیں، سٹی کونسل میں بحث کی تیاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30 جون، 2020،
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کے حق میں ہیں کہ گھروں کے اندر بھی ماسک پہننا چاہیے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کو سٹی کونسل میں لے جائیں گے جہاں بحث کے بعد طے کیا جائے گا کہ گھروں اور دیگر انڈر جگہوں پر ماسک پہننا لازمی کیا جائے یا نہیں۔بچوں اور ایسے لوگ جو کسی وجہ سے ماسک پہننے سے معذور ہوں کے علاوہ یہ سب کے لئے ماسک پہننا لازمی عمل ہو گا۔


متعلقہ خبریں