گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ، باپ پانچ بچوں کو لے کر فرار، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2اکتوبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق نیاگرا ریجن میں گھریلو ناچاقی کے بعد انچاس سالہ میکڈرمڈ نامی شخص اپنے پانچ بچوں کو لے کر فرار ہو گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں پانچ سے چودہ سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میکڈرمڈ کا اپنی بیوی سے بچوں کی حوالگی کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔ پولیس بچوں اور میکڈرمڈ کو تلاش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں