ہائی وے 413 کی تعمیر کے خلاف جی ٹی اے کے علاقوں میں مظاہرے

قومی آواز
کینیڈین نیو ز، 15نومبر،2021
ہائی وے413 اوربراڈ فورڈ بائی پاس کی تعمیر کے خلاف جی ٹی اے اور آس پاس کے علاقوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہائی وے اور بائی پاس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ماحولیات کادفاع نامی تنظیم نے ان مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس ہائی وے اور بائی پاس کی تعمیر سے علاقے کی گرینری کو شدید نقصان پہنچے گا اور علاقے کا ماحول تباہ ہو جائے گا۔ تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ ہائی وے کی تعمیر کا کام روکا جائے۔


متعلقہ خبریں