ہالو وین کے تہوار کے موقع پر قتل و غارت کی وارداتیں ،پولیس حکام کا اظہار تشویش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز3نومبر ، 2019،
گریٹر ٹورنٹو ایریا میں ہالووین کے تہوار کے موقع پر متعدد مقامات سے گن فائر اور چاقو گھونپنے کے واقعات کی اطلاعات موصول ہوئیںجن پر فوری کاروائی کی گئی اور متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس حکام نے ایسے تہواروں کے موقع پر شہر بھر میں ہونے والی پر تشدد کاروائیوں پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے شہر کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں