ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہان نے مسلم بینکار بدر شمس سے منگنی کرلی

قومی آواز
شوبز نیو ز، 29نومبر،2021
ہالی ووڈ اداکارہ لنزے لوہان جو اپنے کیریئر کے بجائے زیادہ تر اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خبروں میں رہتی ہیں کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ انہوں نے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ بدر شمس سے منگنی کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا اور انسٹاگرام پر 28 نومبر کو اپنی منگنی کے بارے میں پیغام جاری کیا اور چند تصاویر بھی شئیرکیں۔ معلوم ہواہے کہ ان کے منگیتر بدر شمس دبئی کے ایک بینک میں اسسٹنٹ نائب صدر کے عہدے پر فائز ہیں۔


متعلقہ خبریں