ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز دیسی کھانے کے پرستار، لنچ کے لئے آشا بھوسلے کے ریسٹورنٹ آمد

قومی آواز،
شوبز نیو ز 24اگست،2021
ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز جو آجکل لندن میں اپنی ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں وقت نکال کرلنچ کے لئے بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کے ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر انہوں نے مصالحے دار دیسی چکن تکے کا آرڈر دیا اور یہ ڈش انہیں اس قدر بھائی کہ تکہ ختم ہونے سے بیشتر ہی انہوں نے ایک پلیٹ اور منگوا لی۔ آشا بھوسلے نے ٹام کروز کی اپنے ریسٹورنٹ میں آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ دوبارہ یہاں تشریف لائیں گے اور ایک بار پھر خاطر تواضع سے لطف اندوز ہو ں گے۔


متعلقہ خبریں