ہالی ووڈ ہیرو ٹام کروز نے چلتی ٹرین سے گرتے کیمرا مین کو بچا لیا، مداحوں کی تعریف

 

قومی آواز :
شوبز نیوز24اپریل ، 2021
ہالی ووڈ کے مشہور ہیرو ٹام کروز اس وقت اصلی ہیرو بن گئے جب ایک شوٹنگ کے دوران انہوں نے چلتی ٹرین سے گرتے ایک کیمرہ مین کو بر وقت پکڑ کر اس کی زندگی بچا لی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے اس کارنامے پر ان کے مداحوں اور دیگر لوگوں کی جانب سے ان کو خوب سراہا جا رہا ہے۔یہ شوٹنگ مشن امپوسیبل سیریز کی ایک فلم کے لئے کی جا رہی تھی


متعلقہ خبریں