ہانک کانگ میں نئے قوانین کا اجرائ، کینیڈا نے ملزمان حوالگی معطل کر دی، وزارت خارجہ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،4 جولائی، 2020،
چین کی جانب سے ہانگ کانگ میں متعارف کرائے گئے نئے قوانین کے نفاذ کے بعد کینیڈا نے ہانک کانگ کے ساتھ اپنا ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ کینیڈا ہانگ کانگ کو برآمد کئے جانے حساس نوعیت کے کارگو پر پابندی عائد کر رہا ہے تاکہ اسے غیر محفوظ ہاتھوں میں جانے سے روکا جا سکے۔


متعلقہ خبریں