ہانگ کانگ میں چائنا کے خلاف مظاہرے، سیکیورٹی کی صورتحال ابتر ہو گئی

قومی آواز :ہانگ کانگ،
کینیڈین نیوز29 مئی ، 2020،
ہانگ کانگ میں جمعے کو ہونے والے مظاہروں کے بعد علاقے میں سیکیورٹی کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے۔مظاہرین نے سڑکوں کے علاوہ شاپنگ مالز میں گھس کر ہانگ کانگ کی آزادی کے بینرز لگا دئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پولیس نے سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ۔چائنا کی قومی کانگریس پارٹی کے ایک اجلاس میں ان مظاہروں کو چائنا کے قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے دبانے کے لئے نئے قوانین لانے پر غور کیا جا رہا ہے


متعلقہ خبریں